شعلہ زن
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - جس سے شعلے نکلیں، آگ برسانے والا، بھڑکنے والا (مجازاً) تیزی پکڑنے والا، تیز، پرجوش۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - جس سے شعلے نکلیں، آگ برسانے والا، بھڑکنے والا (مجازاً) تیزی پکڑنے والا، تیز، پرجوش۔